Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پشاور سے کراچی کیلئے عوام ایکسپریس بحال کردی گئی

ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس سروس اگست 2022 میں سیلاب کے باعث بند کردی گئی تھی۔

تاہم اب ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کردی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ ٹرین 360 مسافروں کو لےکر 35 گھنٹوں میں کراچی پہنچےگی، عوام ایکسپریس میں 1500 مسافروں کی گنجائش ہے اورجبکہ کرایہ 4 ہزار روپے فی مسافر مقرر کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.