Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کولاراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کےلیے نااہل قراردے دیا
    اہم خبریں دسمبر 20, 2023

    کولاراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کےلیے نااہل قراردے دیا

    Facebook Twitter Email
    امریکا میں نئی تاریخ رقم، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے نااہل قرار
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکا کی سیاسی تاریخ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی اور  ریاست کولوراڈو کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔

    تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ہل پرحملہ ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا۔ کولاراڈوکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کےلیے نااہل قراردے دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کیپیٹل ہل پرحملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ امیدوار بننے کےاہل نہیں۔

    عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سابق صدر نے 6 جنوری 2021 کو اپنے حامیوں کے ذریعے حملہ کرایا،کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونےکے باعث ٹرمپ صدارتی امیدوار بننے کے اہل نہیں۔

    واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نااہلی کا سامنا کرنے والے امریکی تاریخ کے پہلے صدارتی امیدوار ہیں، تاہم وہ 4 جنوری تک فیصلے کے خلاف اپیل کا حق رکھتے ہیں۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلے کو غیرجمہوری قرار دے دیتے ہوئے فیصلے کیخلاف امریکی سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ امریکی عدالت کی جانب سے صدارتی امیدوار کی 1868 کی شق کے تحت نااہلی کو تاریخی لمحہ قراردیا جارہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا
    Next Article پشاور سے کراچی کیلئے عوام ایکسپریس بحال کردی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.