عمران اشرف نے ایک شو میں والدین سے بچی کو چھونے سے قبل اجازت طلب کی، جس پر ان کو عوام کی جانب سے خوب سہرایا گیا
براؤزنگ:اہم خبریں
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے۔مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف ایک سکے کے دو خ ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک دیا یے
پنجاب اورخیبرپختونخوامیں نمونیا کی وباء پھوٹ پڑی یے جس کی وجہ سے مزید 14 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں
بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم نے رنگ پور رائیڈرز کی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا
امریکا نے چین سے مدد مانگ لی یے،چونکہ حوثیوں کےبحیرہ احمرمیں حملے شروع کر دیئے
پشاور میں آتشزدگی سےٹائم سنٹر پلازہ میں دراڑیں پڑگئیں ہیں،عمارت بالکل بھی ناقابل استعمال ہوگئ ہے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان کے ریٹرننگ افسرکو ناجائزااختیارات کااستعمال کرنےپر برطرف کردیا گیا ہے
پشاور میں سوشل میڈیا انفلوئنسر پراجیکٹ میں کام کرنیوالوں کیخلاف چھان بین شروع کردی گئ یے
لنڈی کوتل میں الیکشن 2024 کے لئے ووٹ کے حوالے سے ووٹرز نے منفرد انداز اپنایا جس میں انہوں نے پانی دو ووٹ لو کی تحریک شروع کی ہے
