Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

حکومت فلاحی اداروں کی حوصلہ افزائی کر تے رہے گی.اسدقیصر

فلاحی اداروں کی کوششوں کی بدولت یتیم،غریب اور بےسہارا بچے معاشرے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،سپیکرقومی اسمبلی

پشاور۔سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ فلاحی تنظیموں کے بےسہاراغریب اوریتم بچوں کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ہے،حکومت ایسی فلاحی اداروں کی حوصلہ افزائی کرتےرہے گی،ان فلاحی اداروں کی کوششوں کی…

اپوزیشن کی تمام باتیں ماننےکو تیارہیں لیکن احتساب سےپیچھےنہیں ہٹیں گے۔وزیراعظم

جو کمیٹی پارلیمنٹ میں احتساب کرتی ہےاس پرشہباز شریف کو چیئرمین بنادیاگیا جس پر دنیا میں ہماری جمہوریت کا مذاق اڑرہاہے،ایک طرف اپوزیشن…

لاہور۔پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کےحوالےسےلاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نےکہا کہ جو کمیٹی پارلیمنٹ میں احتساب کرتی ہےاس پرشہباز شریف کو چیئرمین بنادیاگیا جس پر دنیا میں ہماری…

پاکستان کی دوستی کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

کراچی۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےکہا ہےکہ امن سب کےمفاد میں ہےاورپاکستان کی دوستی کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

قبل از وقت عام انتخابات کرانے میں کوئی قباحت نہیں۔ شیخ رشید

ریلوے ٹریک کا ڈھانچہ تبدیل کررہےہیں اس سلسلےمیں پشاورسےکراچی تک نئے ٹریک کا معاہدہ مارچ سے پہلے کریں گے،رحمان بابا ایکسپریس کا کرایہ سب سے…

سب سےبڑے چورشہبازشریف کو دودھ کی رکھوالی پربٹھادیا ہے،انہوں نےاپنی گوٹی فٹ کرلی ہے،نوازشریف کے لیے24تاریخ اہم ہے،نوازشریف کوشہبازشریف اورچوہدری نثارکی بات اب سمجھ آرہی ہے،آصف زرداری کےگرفتاری پر2سے3…

آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس میں ضمنی ریفرنس دائر،شہباز شریف،احد چیمہ،فواد حسن فواد سمیت 13افراد نامزد 

3والیم اور 1ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل ریفرنس میں نامزد دیگر افراد میں ندیم ضیا، کامران کیانی، شاہد شفیق، بلال قداوائی ،منیر ضیا، خالد…

لاہور۔قومی احتساب بیورو(نیب)لاہورنےاحتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکیم کیس میں ضمنی ریفرنس دائرکردیا جس میں قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف و سابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف،سابق ڈی جی ایل ڈی…

اسپیکر قومی اسمبلی اور قائد حزب اختلاف قانون سازی مؤثر بنانےپر متفق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اور قائد حزب اختلاف قانون سازی مؤثر بنانے اور عوامی مسائل حل کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور شہبازشریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں اسپیکرنے…

عوامی نیشنل پارٹی نے ملک میں شفاف اورغیر جانبدارانہ انتخابات کا مطالبہ کردیا

مقتدر قوتیں عمران خان کو دو تہائی اکثریت کیلئےدوبارہ انتخابات کی راہ ہموار کرنےکیلئےگیم کھیل رہی ہیں،اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کی کوششیں کی…

پشاور۔عوامی نیشنل پارٹی نےملک میں نئےشفاف اورغیرجانبدارانہ انتخابات کامطالبہ کرتےہوئےکہاہےکہ مقتدر قوتیں مسلم لیگ ن کے بعد پیپلزپارٹی کو لگام دے کرنئےانتخابات کے ذریعےعمران خان کو دو تہائی اکثریت…

وزیراعلیٰ خیرپختونخوا کی صوبے کےتمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں شیلٹرہومز قائم کرنےکیلئے ہدایات جاری

زکوة کونسل کی جلد تشکیل نو کرنے اور وسائل کا مستحقین کی فلاح و بہبود میں استعمال یقینی بنانے کی ہدایت

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےصوبےکےتمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں شیلٹرہومز قائم کرنےکےحکومتی فیصلے پر تیز رفتار عمل درآمد کی ضرورت پر زوردیا ہےاوراس مقصد کیلئے اراضی کی نشاندہی کرنے کی ہدایت…

عمران خان کا وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے منصوبے کا افتتاح

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان وزیراعظم ہاؤس کو نیشنل یونیورسٹی کا درجہ دینے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم نے کہا کہ ملک کی سب سے قیمتی…

کرپشن فری پاکستان کےلئے جامع پالیسی تشکیل دے دی.چیئرمین نیب

لاہور:قومی احتساب بیورو(نیب) کےچیئرمین نےکہا ہےکہ کرپشن فری پاکستان کےلئے جامع پالیسی تشکیل دے دی۔نیب لاہور بیورو کے دوسرے روز دورہ کے موقع پر چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کومختلف مقدمات پر جامع…