Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

تحریک انصاف بانی پاکستان قائد اعظم کے وژن کےمطابق نئےپاکستان کی تشکیل کےعملی مراحل میں ہے،محمودخان

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےکہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بانی پاکستان قائد اعظم کے وژن کے مطابق نئے پاکستان کی تشکیل کےعملی مراحل میں ہے،ہم پاکستان کو صحیح معنوں میں امت مسلمہ کےماضی…

نواز شریف کا دفاع کرنےوالےلوگوں کو شرم آنی چاہیے.وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

نوازشریف اورآصف علی زرداری بےنقاب ہوگئےہیں دنیا کےکرپٹ لوگوں میں نوازشریف کا نام آیا،ملیں صرف کاغذوں میں تھیں لاکھوں ڈالرز مریم نواز اور…

سندھ میں زرداری سسٹم چل رہا ہےجے آئی ٹی نے ہزاروں اکاؤنٹ کی جانچ پڑتال کی اور سیکڑوں لوگوں کے انٹریو کیے اومنی گروپ کے 32 جعلی اکاؤنٹس بھی شامل تھے،شہزاد اکبر

ابھی تو کرپشن پر جھاڑو پھیرنے کیلئےباندھاجارہاہے یہاں تو بھل صفائی ہو گی.شیخ رشید

30مارچ تک بہت سےبڑے فیصلےہوچکےہوں گے،چاہے پٹڑی کی اس طرف ہو یاپٹڑی کےاْس طرف کرپشن کرنیوالا کوئی نہیں بچےگا ان لوگوں نےآدھی زندگی کرپشن…

لاہور۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نےکہا ہےکہ ابھی تو کرپشن پر جھاڑو پھیرنےکیلئےباندھا جارہاہے یہاں تو بھل صفائی ہوگی،30مارچ تک بہت سےبڑے فیصلےہو چکےہوں گے،چاہے پٹڑی کی اس طرف ہو یا پٹڑی کےاْس طرف…

نوازشریف انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل,آج رات اڈیالہ جیل میں گزاریںگے

اسلام آباد:العزیزیہ اسٹیل مل کیس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف آج رات اڈیالہ جیل میں گزاریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف دو نیب ریفرنسزکا فیصلہ سنا دیاگیا ہےجس میں احتساب عدالت…

ملک کو آگےبڑھانا ہےتو احتساب کےعمل کو تیزاور مزید موثر بنانا ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اورمعاون خصوصی شہزاد اکبر کی گفتگو

اسلام آباد۔وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ ملک کوآگےبڑھانا ہےتواحتساب کاعمل کو تیزاورمزید موثربناناہوگا احتساب کےمعاملے پر قطعا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔ پیرکووزیراعظم عمران خان سےوفاقی…

عدالتوں میں انصاف کےتقاضےپورے نہیں ہو رہے.شاہد خاقان عباسی

کمشنر نے بتایا ہمیں نہیں معلوم عدالت کا دروازہ کس نے بند کیا؟ سابق وزیراعظم کی میڈیا سے بات چیت

اسلام آباد۔سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ(ن)کےرہنما شاہد خاقان عباسی نےکہاہےکہ عدالتوں میں انصاف کےتقاضےپورےنہیں ہو رہے،کمشنر نے بتایا ہمیں نہیں معلوم عدالت کا دروازہ کس نے بند کیا؟۔ پیرکو احتساب عدالت…

قائد اعظم کی مایہ ناز اور بےلوث قیادت کی بدولت آج ہم آزاد فضائوں میں سانس لےرہےہیں.علی امین گنڈاپور

بانی پاکستان نے علامہ اقبال کے خواب کو ایک قلیل عرصے میں تعبیر کا روپ دیا اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی،وفاقی وزیر امور کشمیر کا قائد…

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اُمورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنےقائد اعظم محمد علی جناح کے142یوم ولادت کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغا م میں کہا ہے کہ قائداعظم کی مایہ ناز اور بے لوث قیادت کی بدولت…

نیب:نواز شریف سات سال قید,ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ کمرہ عدالت سےگرفتار

احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک قومی احتساب بیورو کی جانب سے دائر ریفرنسز پر 19 دسمبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا.سابق وزیراعظم محمد…

احتساب عدالت کے باہر کارکنوں کے رش کے باعث دھکم پیل پولیس اور کارکنوں کے درمیان کشیدگی دیکھنے میں آئی پولیس کا کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج لیگی کارکنوں نے بھی پولیس…

قوم کا پیسہ کھانے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔چیف جسٹس پاکستان

لاہور:چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کومعاف نہیں کرسکتے جنہوں نےقوم کا پیسہ کھایا اور اب بدمعاشی کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس پرازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی…