Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

نوازشریف انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل,آج رات اڈیالہ جیل میں گزاریںگے

اسلام آباد:العزیزیہ اسٹیل مل کیس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف آج رات اڈیالہ جیل میں گزاریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف دو نیب ریفرنسزکا فیصلہ سنا دیاگیا ہےجس میں احتساب عدالت…

ملک کو آگےبڑھانا ہےتو احتساب کےعمل کو تیزاور مزید موثر بنانا ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اورمعاون خصوصی شہزاد اکبر کی گفتگو

اسلام آباد۔وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ ملک کوآگےبڑھانا ہےتواحتساب کاعمل کو تیزاورمزید موثربناناہوگا احتساب کےمعاملے پر قطعا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔ پیرکووزیراعظم عمران خان سےوفاقی…

عدالتوں میں انصاف کےتقاضےپورے نہیں ہو رہے.شاہد خاقان عباسی

کمشنر نے بتایا ہمیں نہیں معلوم عدالت کا دروازہ کس نے بند کیا؟ سابق وزیراعظم کی میڈیا سے بات چیت

اسلام آباد۔سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ(ن)کےرہنما شاہد خاقان عباسی نےکہاہےکہ عدالتوں میں انصاف کےتقاضےپورےنہیں ہو رہے،کمشنر نے بتایا ہمیں نہیں معلوم عدالت کا دروازہ کس نے بند کیا؟۔ پیرکو احتساب عدالت…

قائد اعظم کی مایہ ناز اور بےلوث قیادت کی بدولت آج ہم آزاد فضائوں میں سانس لےرہےہیں.علی امین گنڈاپور

بانی پاکستان نے علامہ اقبال کے خواب کو ایک قلیل عرصے میں تعبیر کا روپ دیا اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی،وفاقی وزیر امور کشمیر کا قائد…

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اُمورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنےقائد اعظم محمد علی جناح کے142یوم ولادت کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغا م میں کہا ہے کہ قائداعظم کی مایہ ناز اور بے لوث قیادت کی بدولت…

نیب:نواز شریف سات سال قید,ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ کمرہ عدالت سےگرفتار

احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک قومی احتساب بیورو کی جانب سے دائر ریفرنسز پر 19 دسمبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا.سابق وزیراعظم محمد…

احتساب عدالت کے باہر کارکنوں کے رش کے باعث دھکم پیل پولیس اور کارکنوں کے درمیان کشیدگی دیکھنے میں آئی پولیس کا کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج لیگی کارکنوں نے بھی پولیس…

قوم کا پیسہ کھانے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔چیف جسٹس پاکستان

لاہور:چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کومعاف نہیں کرسکتے جنہوں نےقوم کا پیسہ کھایا اور اب بدمعاشی کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس پرازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی…

میاں نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف دائر العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک قومی احتسباب بیورو  کی…

وفاقی وزیر برائےمذہبی امور نےفاٹا کےخیبرپختونخوا میں انضمام کو جلدبازی قرار دے دیا

خیبر: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری  نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کو جلدبازی قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ فاٹا انضمام جلد بازی…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی(کل)سے افغانستان ایران چین اور روس کے دورے پرروانہ ہونگے

وزیرخارجہ کا یہ علاقائی ممالک کا تین روزہ دورہ ہوگا سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہوں گی.افغان مصالحتی عمل کے حوالے سے…

اسلام آباد۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی (کل)پیرسےچارملکی دورے پرروانہ ہونگے۔دفترخارجہ کےمطابق وزیرخارجہ افغانستان، ایران،چین اورروس جائیں گے،وزیرخارجہ کا یہ علاقائی ممالک کا تین روزہ دورہ ہوگا۔…