Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

آرمی چیف نے14دہشت گردوں کی سزائےموت اور20دہشت گردوں کی سزاؤں میں کی توثیق کردی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے14دہشت گردوں کی سزائے موت…

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب ہوگئے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی…

 متحدہ عرب امارات نےاسٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالرجمع کرانے کااعلان کردیا

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالرجمع کرانے کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات نےاسٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالرجمع کرانےکااعلان کردیاجسکےبعد اسٹیٹ بینک کےذخائر11ارب ڈالرسےبڑھ…

کوہاٹ کے پہاڑی علاقے میں پولیس کا آپریشن۔۔ تین خطرناک اشتہاری ہلاک

کوہاٹ کے علاقے پہاڑی علاقے نصرت خیل میں پولیس نے اشتہاری گروہ کے خلاف بھرپور آپریشن کرتے ہوئےتین خطرناک اشتہاریوں کو ہلاک کردیا ہے۔  آپریشن میں حساس اداروں کی معاونت بھی حاصل کی گئی تھی۔ پولیس نے…

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد 2019 کے آغاز میں پاکستان کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2019 کے آغاز میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا…

تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے پارٹی کی ہدایت پر آصف…

ماضی کی طرح اپنےضلع کےوزیراعلیٰ نہیں،پورے صوبےکاوزیراعلی ہوں.محمودخان

پورےصوبےسمیت سات قبائلی اضلاع کی ترقی،ان کاویژن اورخواہش ہے،پسماندہ اضلاع کی ترقی کوخصوصی توجہ دیںگے.مخالفین نام نہاد سیاستدان بتائیں انہوں…

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےکہاہےکہ وہ ماضی کی طرح اپنےضلع کےوزیراعلیٰ نہیں رہیں گےبلکہ پورےصوبے کی نمائندگی کریں گےاورصوبےکےتمام علاقوں کےمفادات کا تحفظ کریں گے۔ پسماندہ بشمول پورے…

مشرقی اور مغربی سرحد پر امن درکار ہے.شاہ محمود قریشی

بھارت کوکہاہےمل کربیٹھیں،تمام مسائل کا واحد حل صرف مذاکرات ہیں اگرمعاشی بحالی چاہتےہیں توامن واستحکام ہماری ضرورت ہےافغان امن عمل کےسلسلے…

اسلام آباد۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہاہےکہ پاکستان کومشرقی اورمغربی سرحد پرامن درکارہےبھارت کوکہاہےمل کربیٹھیں،تمام مسائل کاواحد حل صرف مذاکرات ہیں اگرمعاشی بحالی چاہتےہیں توامن واستحکام ہماری…

کرتارپور کی زمین کو بھارت کےحوالے نہیں کیاجارہا:ترجمان دفترخارجہ

اسلام اباد: دفترخارجہ کےترجمان ڈاکٹر فیصل کاکہنا ہیکہ کرتارپورگوردوارا صرف سکھوں کےمذہبی رسومات کیلئےکھولنےکا فیصلہ کیا گیا اورکرتارپور کی زمین کو بھارت کےحوالےنہیں کیاجارہا۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ…

میرے ہاتھ صاف ہیں،مقدمات کی وجوہات عوام جانتےہیں.نوازشریف

اسلام اباد۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہیکہ میرےہاتھ بالکل صاف ہیں اورمیں نےسیاست کو کرپشن نہیں خدمت کا ذریعہ بنایا جب کہ ہمارے خلاف مقدمات کی وجوہات عوام جانتے ہیں۔ ذرائع کیمطابق پارلیمنٹ…