Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ
    • پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
    • پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات
    • ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ
    • کاٹلنگ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
    • اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلئیر سائٹ اور میزائلوں کے ذخیرے پر حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں خواتین کو ایک بار پھر تعلیم سے محروم کردیا گیا
    افغانستان

    افغانستان میں خواتین کو ایک بار پھر تعلیم سے محروم کردیا گیا

    اگست 26, 2024Updated:اگست 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    افغانستان میں خواتین کو ایک بار پھر تعلیم سے محروم کردیا گیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان میں خواتین کو ایک بار پھر تعلیم سے محروم کردیا گیا ہے۔

    طالبان حکومت کے اقتدار پرقابض ہونے کےبعد سے ہی افغان خواتین پر تعلیم کے دروازے بند کردئیے گئے اور اس کے ساتھ ہی طالبان نےخواتین کو تعلیمی،سماجی اور سیاسی زندگی سے بالکل باہر کردیا۔

    اب طالبان حکومت نےثانوی جماعت سے اوپر کےبھی تمام تعلیمی پروگراموں پربھی پابندیاں عائد کردی ہیں جو کہ مقامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن سٹیشن پرنشر کئے جاتے تھے۔خواتین پرظلم و تشدد کر کےیہ پابندیاں طالبان کی وزارت تعلیم کے حکم پرلگائی گئیں ہیں۔

    اگست دوہزاراکیس میں طالبان کے افغانستان پر قابض ہونے کے بعد سے ہی چھٹی جماعت سے اوپرلڑکیوں کی تعلیم کو معطل کردیا گیا،طالبان کی پابندیوں کی وجہ سے خوست سمیت دیگر صوبوں میں مقامی میڈیا آن لائن تعلیمی پروگرام نشرکررہا تھا جس کی وجہ سے عوام میں مقبولیت پیدا ہورہی تھی۔

    جبکہ طالبان کی طرف سےمیڈیا مینیجرزکو حکم دیا گیا کہ وہ ریڈیو پر چھٹی کلاس سے اوپر کےگریڈ کےتعلیمی کورسزکی نشریات کو بند کر دیں۔اس سے پیلے صوبہ خوست میں طالبان نےخواتین اور لڑکیوں کے فون پر میڈیا چینلز دیکھنے پر بالکل ہی پابندی عائد کردی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب:بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
    Next Article مہمند:ٹریفک پولیس کے نامناسب رویے کے خلاف ڈرائیورز نےاحتجاج کیا
    Mahnoor

    Related Posts

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025

    پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025

    پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا

    جون 21, 2025

    پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات

    جون 21, 2025

    ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.