Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:دھماکے سے دو افراد جاں بحق، جبکہ پانچ زخمی
    بلوچستان اپریل 8, 2024

    بلوچستان:دھماکے سے دو افراد جاں بحق، جبکہ پانچ زخمی

    Facebook Twitter Email
    In Balochistan, two people were killed and five were injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ہیں

    بلوچستان کے شہر خضدار میں ایک مصروف بازار میں بم حملے ہوا۔اس حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمر فاروق چوک زورداردھماکے سےلرز اٹھا۔ایک مصروف بازار جہاں عیدالفطر سے کچھ دن پہلے لوگ خریداری کر رہے تھے۔بازار میں دھماکے کے وقت لوگ خصوصاً خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔بلوچستان پولیس کے ایک سینئر افسر نے دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پانچ دیگر افراد بھی دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیورز اور سیکیورٹی فورسز  نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عمر فاروق چوک پر ایک موٹر سائیکل پر دیسی ساختہ بم نصب کیا تھا، جس کو پھر دور سے اڑا دیا گیا۔ ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ کے پی اپنے لیے مرضی کی ٹیم چاہتے ہیں لیکن دوسروں کو یہ حق دینے کے لیے تیار نہیں
    Next Article شمالی وزیرستان:نامعلوم افراد کی فائرنگ کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.