Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
    • بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
    • پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    • واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا
    • پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام
    • وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانےکی خبروں کا نوٹس لے لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت اور چین کو روس کا اپنا تمام تر تیل بیچنے کا اعلان
    اہم خبریں

    بھارت اور چین کو روس کا اپنا تمام تر تیل بیچنے کا اعلان

    دسمبر 28, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    روس کا اپنا تمام تر تیل بھارت اور چین کو بیچنے کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter Email

    مغربی ممالک کی جانب سے پابندیوں کے بعد روس نے اپنا تمام تر تیل بھارت اور چین کو بیچنا شروع کردیا۔

    روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا کہ روس نے یورپ سے اپنی تیل کی برآمدات کو چین اور بھارت کو منتقل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق فروری 2022 میں صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین میں فوجی بھیجنے کے بعد مغربی ممالک نے روس پر متعدد پابندیاں عائد کیں جن میں یورپی یونین کی جانب سے سمندر ی تیل کی ترسیل پر پابندی بھی شامل ہے۔

    انرجی پالیسی کے انچارج نوواک نے کہا کہ ہم نے پہلے یورپ کو مجموعی طور پر 40 سے 45 فیصد تیل اور تیل کی مصنوعات فراہم کی تھیں۔انہوں نے ایک ٹیلی ویژن پر انٹرویو میں کہا کہ اس سال ہم توقع کرتے ہیں کہ یہ اعداد و شمار کل برآمدات کے 4 سے 5 فیصد سے زیادہ نہیں ہوں گے چونکہ وہ یورپ میں اپنا زیادہ تر مارکیٹ شیئر کھو رہا تھا ، لہذا ماسکو نے چین سمیت دیگر خریداروں کا رخ کیا۔

    انہوں نےمزید کہا کہ تیل کی برآمدات میں چین کا حصہ 45-50 فیصد تک بڑھ گیا ہے اور ہندوستان موجودہ صورتحال میں ہمارا اہم شراکت دار بن گیا ہے، بھارت جسے پہلے تقریبا کوئی شپمنٹ نہیں ملی تھی، اب ایک بڑا خریدار بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2 سالوں میں ہندوستان کو سپلائی کا کل حصہ تقریبا 40 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔

    نوواک کے مطابق روس کی مجموعی گھریلو پیداوار میں تیل اور گیس کی صنعت کا حصہ 27 فیصد ہے جو روس کی برآمدی آمدنی کا 57 فیصد بنتا ہے، روس دوسرے خریداروں کے لیے کھلا ہے، بہت سے لوگ ہیں جو روسی تیل خریدنا چاہتے ہیں، یہ لاطینی امریکی ممالک، افریقی ممالک اور ایشیا بحر الکاہل خطے کے دیگر ممالک ہیں۔

    India and china oil Russia oil
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلہ دیش ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی
    Next Article خیبر پختونخوا سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی

    جنوری 26, 2026

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی

    جنوری 26, 2026

    بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک

    جنوری 26, 2026

    پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

    جنوری 25, 2026

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا

    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.