Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم
    • افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ
    • اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
    • بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک
    • اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج
    • وفاقی کابینہ کی پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق، اب دہشت گردی سے متعلق ٹھوس فیصلے کرنے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول نہیں کروں گا، علی امین گنڈا پور
    • سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سپورٹ کیلئے لایا گیا ہے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشیا کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
    کھیل

    ایشیا کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India beat Oman by 21 runs in the final group match of the Asia Cup
    بھارت کے 188 رنز کے جواب میں عمان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 4 وکٹ پر 167 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے عمان کو 21  رنز سے شکست ديدي، بهارت کے 189 رنز ہدف کے تعاقب ميں عمان کی ٹيم نے مقرره اوورز ميں 4 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے ۔

    ابوظہبی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے 12 ویں اور آخری گروپ میچ میں بھارت نے تاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 188رنز بنائے ۔

    بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن 56 ،ابھیشیک شرما 38، اکشر پٹیل 26 اور تلک ورما نے 29 رنز بنائے ، عمان کی جانب سے شاہ فیصل ، جتن اور عامر کلیم نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    189 رنز کے ہدف کے جواب میں عمان کی ٹیم نے خوب  مقابلہ کیا لیکن ہدف حاصل نہ کرسکی اور مقررہ اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر 167 رنز بنا سکی، عامر کلیم نے شاندار 64 اور حماد رضا نے 51 رنز بنائے ۔

    بھارت کی جانب سے پانڈیا، ارشدیپ سنگھ، ہرشتا رانا اور کلدیپ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ 2025 میں کل سے ایشیا کپ میں سپر فور مرحلہ شروع ہوگا، گروپ اے سے پاکستان اور بھارت جبکہ گروپ بی سے سری لنکا او ربنگلادیش نے کوالیفائی کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک سعودی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں،یہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا معاہدہ ہے، دفتر خارجہ
    Next Article فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ

    اکتوبر 8, 2025

    ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 5, 2025

    قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.