Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان
    • برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا
    • جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار
    • خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط
    • افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
    بین الاقوامی

    ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی

    ستمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India beat Pakistan in Hockey match
    بھارت نے روایتی حریف پاکستانی ٹیم کو 1-2 سے شکست دیکر کامیابی حاصل کرلی
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے روایتی حریف پاکستانی ٹیم  کو 1-2 سے شکست دیکر کامیابی  حاصل کرلی ، یہ گرین شرٹس کی ایک ٹورنامنٹ میں پہلی ناکامی تھی۔

    بھارت کی جانب  سے ہرمن پریت سنگھ نے دونوں گولز اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب واحد گول پہلے کوارٹر میں احمد ندیم نے کیا، گرین شرٹس نے روایتی حریف کے کیخلاف اہم مواقع ضائع کیے اور گول اسکور کرنے میں ناکام رہے۔

    ہاکی کے عالمی مقابلوں میں بھارت نے آخری 11 میچز میں سے 8 میں فتح سمیٹی جبکہ 3 میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

    دونوں ٹیمیں ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرچکی ہیں اور فائنل بھی انہیں کے درمیان  مقابلہ ہونے کا قوی امکان ہے۔

    دوسری جانب پاکستان نے ایونٹ میں 4 میچز میں 2 فتوحات سمیٹی  ہیں جبکہ 2 میچز ڈرا  ہوئے  ہیں، اسی طرح روایتی حریف بھارت نے اپنے تمام 4 میچز میں کامیابی  حاصل کی ہے۔

    ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ناقابلِ شکست تھیں تاہم ہار نے گرین شرٹس کا بھرم توڑ دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمولانا فضل الرحمان کا آئینی ترمیم میں حکومت کا ساتھ دینے سے صاف انکار
    Next Article مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے نتائج سنگین ہوں گے، سپریم کورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر

    جولائی 16, 2025

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025

    برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا

    جولائی 16, 2025

    جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار

    جولائی 16, 2025

    خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط

    جولائی 16, 2025

    افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر

    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.