Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی کامیڈین کپل شرما پاکستانی یوٹیوبر نادر کےساتھ شو کرنے کےخواہشمند
    اہم خبریں

    بھارتی کامیڈین کپل شرما پاکستانی یوٹیوبر نادر کےساتھ شو کرنے کےخواہشمند

    فروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Indian comedian Kapil Sharma wants to do a show with Pakistani YouTuber Nadir
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی کامیڈین کپل شرما پاکستانی یوٹیوبر نادر کے ساتھ شو کرنے کےخواہشمند ہیں،کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر سے کہا ہے کہ آپ کو میں بہت پسند کرتا ہوں

     پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے ساتھ بھارت کے معروف کامیڈین اور پروگرام میزبان کپل شرما نے شو کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اپنی ایک کال ویڈیو یوٹیوبر نادر علی  کی جانب سے  سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی گئی ہے،انھیں جس میں کپل شرماسے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

    گفتگو کے دوران نادر سے کال پر کپل شرما نے کہا ہے کہ نادر آپ کو میں بہت پسند کرتا ہوں،ابھی میں آپ کا شو دیکھ رہا تھا،بہت اچھا آپ بولتے ہیں اور بہت اچھا اپنے شو کو ہوسٹ کرتے ہیں، میں چاہتا ہوں دبئی میں ہم ساتھ میں کبھی ایک شو کریں۔کپل کا نادر سے آڈیو کال کے دوران کہنا تھا کہ نادر میں امرتسر سے ہوں اور مجھے معلوم ہے کہ آپ بھی آس پاس سے کہیں  لاہور سے ہو،آباؤ اجداد میرے بھی لاہور سے تھے،1915 میں میرے والد امرتسر میں پیدا ہوئے،لاہور سے میری بھی کئی یادیں جڑی ہوئی ہیں۔

    نادر کی کپل نے تعریف کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ’نادر میں آپ کو بہت پسند کرتا ہوں،ہم دبئی میں کسی دن ملتے ہیں،کچھ اچھی چیزیں ہم نے بنائی ہیں۔میں جس کیلئے چاہتا ہوں کہ اس کا حصہ آپ بھی بنیں،جب بھی میں دبئی آیا تو آپ کو کال کروں گا۔ہم پھر دبئی میں ملاقات کریں گے۔نادر نے بھی کپل کی گفتگو سن کر مسکرا نے کے بعد ان سے دبئی میں ملاقات کیلئے حامی بھر لی ہے۔ نادر علی نے اس دوران کپل شرما سے اپنی والدہ کی بھی بات کروائی ہے،جنہوں نےتعریف کرتے ہوئے کپل شرما کی انہیں دعائیں بھی دیں ہیں۔

    Kapil Sharma Pakistani YouTuber Nadir پاکستانی یوٹیوبر نادر کپل شرما
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان: آج ہم سب سے بڑی جماعت بن جائیں گے،صوبائی صدر ن لیگ
    Next Article پشاور ہائیکورٹ: کسی کیس میں عمرایوب کو گرفتار نہیں کیا جائےگا
    Mahnoor

    Related Posts

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.