Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران میں موساد سمیت متعدد مبینہ جاسوس گرفتار، افغان طالب علم سے حساس مواد برآمد
    افغانستان

    ایران میں موساد سمیت متعدد مبینہ جاسوس گرفتار، افغان طالب علم سے حساس مواد برآمد

    جون 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    تہران: ایرانی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مبینہ غیر ملکی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق، گرفتاریاں مختلف شہروں میں کی گئیں، جن میں لرستان اور رے شہر شامل ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق، صوبہ لرستان میں پاسدارانِ انقلاب کی انٹیلی جنس یونٹ نے پانچ مبینہ جاسوس گرفتار کیے ہیں۔ ان افراد پر دشمن ممالک کے لیے جاسوسی کا الزام ہے، تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

    اسی دوران، نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، رے شہر میں ایرانی پولیس نے موساد سے وابستہ ایک مبینہ جاسوس کو گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، گرفتار شخص افغان شہری اور انڈر گریجویٹ طالب علم ہے، جس کے موبائل فون سے ڈرون اور بم بنانے سے متعلق تربیتی مواد برآمد ہوا ہے۔

    ایرانی سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ تمام گرفتاریاں ملکی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں کا حصہ تھیں، جنہیں ناکام بنا دیا گیا ہے۔

    ادھر ایرانی بارڈرز کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی سرزمین ایران کے خلاف کسی بھی دشمنانہ کارروائی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔

    بیان میں مزید کہا گیا کہ ایران کی بارڈر پولیس مسلح افواج کے تعاون سے سرحدی آمد و رفت پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے اور ہر قسم کی مداخلت کا فوری جواب دیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی میزائل حملے میں اسرائیل کا سوروکا میڈیکل سینٹر تباہ، درجنوں فوجی زیر علاج تھے
    Next Article کوہاٹ: جنازے کے دوران فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.