Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران کا اسرائيل پر 400 بیلسٹک میزائل سے حمله، ہلاکتوں کی اطلاعات
    اہم خبریں اکتوبر 1, 2024

    ایران کا اسرائيل پر 400 بیلسٹک میزائل سے حمله، ہلاکتوں کی اطلاعات

    Facebook Twitter Email
    Iran attack on Israel , several Israeli killed
    تل ابیب میں کئی مقامات پر ہلاکتوں اور عمارتیں تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسرائیلی میڈیا کے  مطابق  ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل فائر کردیے جس کے نتیجے میں ایک عمارت مکمل  تباہ  ہونے  کی  اطلاع  ہے۔  ایرانی  حملے  کے  بعد اسرائیل  میں  ہنگامی  حالت  کے ساءرن  بھی  بجا   دئیے گئے۔

    اسرائیلی فوج نے اپنے شہریوں کو تاحکم ثانی محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور شیرون میں راکٹ گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور اسرائیلی ایمبولینس سروسز نے   متعدد  افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

    اسرائیلی ایمبولینس سروسز نے بتایاکہ میزائل حملوں کے دوران شیلٹرز میں جانے کیلئے بھگدڑ میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی گئی۔

    اسرائیلی میڈیا نے بتایاکہ اسرائیل کی فضائی حدود بند کردی گئی ہیں اور ہوائی اڈوں  پر موجود تمام مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔

    اسرائیلی حکومت  نے  دھمکی  دی  ہے  کہ  ایران  کو  حملے  کا  سخت  جوان  دیں  گے  ۔

    دوسری  جانب   تل ابیب  میں  فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد تل ابیب سمیت دیگر علاقوں میں جنگی سائرن بجائے جارہے ہیں  ۔

    ادھر  ایران  نے  کہا  کہ  حملو ں  سے  حسن  نصر  اللہ  اور  اسماعیل  ہانیہ کی قتل  کا  بدلہ  لیا  ہے،  اگر  اسرائیل  نے  حملے  کی  کوشش  کی  تو  مزید  سخت  جواب  دیں  گے  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:سال کے پہلے 9 ماہ میں 492 واقعات ،612 دہشتگرد گرفتار،203 ہلاک
    Next Article ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل کو ایک اور وارننگ دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.