Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی حماس کو دھمکی، معاہدہ تسلیم کرنے کیلئے اتوار تک کی مہلت
    • غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ کے پیش کئے گئے 20 نکات ہمارے نہیں،اس میں تبدیلی کی گئی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • بلوچستان کے ضلع شیرانی میں کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک
    • خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری
    • اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا
    • پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی
    • کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے
    • سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایرانی میزائل حملے میں اسرائیل کا سوروکا میڈیکل سینٹر تباہ، درجنوں فوجی زیر علاج تھے
    اہم خبریں

    ایرانی میزائل حملے میں اسرائیل کا سوروکا میڈیکل سینٹر تباہ، درجنوں فوجی زیر علاج تھے

    جون 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بیئرشیبہ (جنوبی اسرائیل): ایرانی بیلسٹک میزائل حملے میں اسرائیل کا سب سے بڑا اور مرکزی سوروکا میڈیکل سینٹر شدید تباہی کا شکار ہو گیا۔ یہ اسپتال جنوبی اسرائیل کے شہر بیئرشیبہ میں واقع ہے اور غزہ کی حالیہ جنگ میں زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کے علاج کا مرکز تھا۔

    ذرائع کے مطابق، ایران کی جانب سے داغا گیا میزائل براہ راست سوروکا میڈیکل سینٹر پر گرا، جس سے اسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ مختلف وارڈز مکمل طور پر منہدم ہو چکے ہیں جبکہ عمارت کے کئی حصے تباہ ہو چکے ہیں۔ حملے کے وقت درجنوں صیہونی فوجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم ہلاکتوں کی تصدیق ابھی تک نہیں ہو سکی۔ اسپتال میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے اور مریضوں و طبی عملے کو فوری طور پر دیگر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

    سوروکا میڈیکل سینٹر کو جنوبی اسرائیل کا سب سے اہم اور مرکزی ہسپتال سمجھا جاتا ہے۔ اس پر حملہ نہ صرف اسرائیل کے طبی نظام پر ضرب ہے بلکہ جنگی زخمیوں کے علاج کے سلسلے کو بھی بری طرح متاثر کرے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حملے کے اثرات اسرائیلی دفاعی اور طبی نظام پر طویل مدتی ہو سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی دو گھنٹے طویل ملاقات، بھارت سے جنگ روکنے پر اظہار تشکر
    Next Article ایران میں موساد سمیت متعدد مبینہ جاسوس گرفتار، افغان طالب علم سے حساس مواد برآمد
    Web Desk

    Related Posts

    امریکی صدر کی حماس کو دھمکی، معاہدہ تسلیم کرنے کیلئے اتوار تک کی مہلت

    اکتوبر 3, 2025

    غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ کے پیش کئے گئے 20 نکات ہمارے نہیں،اس میں تبدیلی کی گئی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025

    بلوچستان کے ضلع شیرانی میں کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی حماس کو دھمکی، معاہدہ تسلیم کرنے کیلئے اتوار تک کی مہلت

    اکتوبر 3, 2025

    غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ کے پیش کئے گئے 20 نکات ہمارے نہیں،اس میں تبدیلی کی گئی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025

    بلوچستان کے ضلع شیرانی میں کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 3, 2025

    خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 2, 2025

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.