Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے وفود کو مذاکرات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان
    • وزیراعظم شہباز شریف کی بھی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت
    • سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت، حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس
    • وزیراعظم شہبازشریف کا بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم
    • اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ
    • مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا
    • لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایرانی وزیر خارجہ نے مظاہرین کو پھانسی دینےکی خبروں کی تردید کردی
    بین الاقوامی

    ایرانی وزیر خارجہ نے مظاہرین کو پھانسی دینےکی خبروں کی تردید کردی

    جنوری 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Iranian Foreign Minister denies reports of executions of protesters
    ایران میں لوگوں کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں، پھانسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عباس عراقچی
    Share
    Facebook Twitter Email

     ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے  واضح کیا کہ ایران میں لوگوں کو  پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں، پھانسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

    تہران: امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران میں معاشی مشکلات کے خلاف دس دن تک پرامن احتجاج جاری رہا جس کے بعد تین دن تک تشدد ہوا جو ان کے بقول اسرائیل کی جانب سے منظم کیا گیا ۔

    ایرانی وزیرخارجہ نے دعویٰ کیا کہ مظاہروں میں موجود عناصر کو بیرون ملک سے کنٹرول کیا جارہا تھا، کچھ مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر گولیاں چلائیں، داعش طرز کی دہشتگردانہ کارروائیاں کی گئیں، پولیس اہلکاروں کو زندہ جلایا گیا ۔

    وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا کہ اب صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے اور ملک میں امن بحال ہو چکا ہے اور میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعرکہ حق میں عظیم کاميابی کے بعد کئی ممالک نے جنگی طیارے خریدنے کیلئے رابطہ کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی بھی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت

    اپریل 7, 2026

    سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت، حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے وفود کو مذاکرات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی بھی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت

    اپریل 7, 2026

    سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت، حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

    اپریل 7, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم

    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.