Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 14دہشتگرد ہلاک
    • سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
    • پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک
    • وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور لبنانی فوج کے سربراہ کا دفاعی تعاون کو وسعت دینے کا عزم
    • افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج
    • ايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق
    • مقدمات سے پہلے مصالحت کو ترجیح دے کر عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم کیا جا سکتا ہے، جسٹس حسن اورنگزیب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیا پختونوں کے ٹیکسوں کے پیسے صرف پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے ہیں؟گورنر فیصل کریم کنڈی
    خیبرپختونخوا

    کیا پختونوں کے ٹیکسوں کے پیسے صرف پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے ہیں؟گورنر فیصل کریم کنڈی

    دسمبر 7, 2024Updated:دسمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Is public tax money only for PTI workers? Governor Faisal Karim Kundi
    خیبرپختونخوا حکومت اسلام آباد میں آگ لگانے کی بجائے صوبے میں لگی آگ کو بجھائے،فیصل کریم کنڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    مردان میں تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کیا خٰبرپختونخوا کے عوام کے ٹیکسوں کے پییسے صرف پی ٹی آئی کے کارکنوں کیلئے ہیں؟ کیا صوبے میں شہید ہونے والے دیگر لوگوں کے ورثا کو بھی ایک ایک کروڑ روپے ملیں گے؟

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں قیام امن اور دیگر اہم مسائل کیلئے کل جماعتی کانفرنس بلائی تھی لیکن صوبائی حکومت نے شرکت نہیں  کی ،اے پی سی کے اعلامیہ میں 14 میں سے 11 نکات صرف صوبے سے متعلق تھے ۔

    انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو صوبے کی کوئی فکر نہیں ہے اور ہر وقت اسلام آباد پر چڑھائی کی بات کرتے ہیں ۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ ڈی چوک میں احتجاج کے دوران جاں بحق افراد کے ورثا کو ایک ایک کروڑ روپے دے رہے ہیں لیکن کرم میں جاں فسادات کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی ان کو کوئی فکر نہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ آپس میں رشتہ داری ضرور نبھائیں لیکن صوبے کے عوام کے مسائل پر بھی اپنی توجہ دیں ،بارود کی خریداریسے زیادہ اہم صوبے کے لوگوں کے حالات پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہے ۔

    ایک سوال کے جواب میں گورنر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی ڈی چوک میں پختونوں کو چھوڑ کر بھاگ گئیں تھیں، خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت اسلام آباد میں آگ لگانے کی بجائے صوبے میں لگی آگ کو بجھائے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانٹرنیٹ کی سست روی، خیبرپختونخوا کے بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا
    Next Article صوابی میں گاڑی پر فائرنگ ،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ، بچی زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

    جون 9, 2026

    پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک

    جون 9, 2026

    وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

    جون 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 14دہشتگرد ہلاک

    جون 9, 2026

    سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

    جون 9, 2026

    پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک

    جون 9, 2026

    وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

    جون 9, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور لبنانی فوج کے سربراہ کا دفاعی تعاون کو وسعت دینے کا عزم

    جون 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.