Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ’’سازش اور معاونت‘‘ کا ذمہ دار قرار، ضمانت مسترد
    • وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
    • ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک
    • سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال
    • باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی
    • سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
    • خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ
    • ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی میں گاڑی پر فائرنگ ،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ، بچی زخمی
    خیبرپختونخواہ

    صوابی میں گاڑی پر فائرنگ ،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ، بچی زخمی

    دسمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Firing on a vehicle in Swabi, 3 people including a woman were killed, a girl was injured
    فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزمان فرار، تفتیش جاری، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوابی: پولیس کے مطابق علاقہ  گدون میں پرانی دشمنی کی بناء پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی ہے ۔

    پولیس نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

    جاں بحق افراد میں ایک خاتون بھی شامل جبکہ ایک بچی زخمی بھی ہوئی ہے ، جاں بحق افراد اور زخمی بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال  ٹوپی منتقل کیا گیا ۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق افراد کا تعلق اسماعیلہ سے بتایا جاتا ہے، واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیا پختونوں کے ٹیکسوں کے پیسے صرف پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے ہیں؟گورنر فیصل کریم کنڈی
    Next Article خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت انتہا پسندانہ سیاست میں مصروف ہے، بلاول بھٹو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال

    جولائی 3, 2025

    باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ’’سازش اور معاونت‘‘ کا ذمہ دار قرار، ضمانت مسترد

    جولائی 3, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

    جولائی 3, 2025

    ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال

    جولائی 3, 2025

    باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.