Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
    • دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ
    • مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی
    • جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا
    • پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا چار روزه پریکٹس میچ بغیر نتیجے ختم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے اسحاق ڈار پریزائیڈنگ افسر مقرر
    اہم خبریں

    سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے اسحاق ڈار پریزائیڈنگ افسر مقرر

    اپریل 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ishaq Dar appointed presiding officer for the first meeting of the Senate
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن اور نو منتخب سینیٹرز کی حلف برداری کیلئے اسحاق ڈار کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا گیا

    سینیٹ کے پہلے اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز کی حلف برداری اورچیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاالیکشن ہوگا جس کیلئے صدر پاکستان آصف زرداری نے اسحاق ڈارکوپریذائیڈنگ افسرمقررکرنیکی سمری پردستخط کردیے۔صدر زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر وزیر خارجہ اسحاق ڈارکوپی او مقررکرنیکی سمری پردستخط کیے۔اس حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی روایت کے مطابق کوئی حاضر سینیٹر ہی پہلے اجلاس کا پریزائیڈنگ افسر ہوسکتا ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیے گئے
    Next Article وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنےکیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026

    حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.