Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم
    • افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ
    • اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
    • بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک
    • اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج
    • وفاقی کابینہ کی پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق، اب دہشت گردی سے متعلق ٹھوس فیصلے کرنے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول نہیں کروں گا، علی امین گنڈا پور
    • سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سپورٹ کیلئے لایا گیا ہے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں اسلام آباد یونائٹڈ کو پہلی شکست
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں اسلام آباد یونائٹڈ کو پہلی شکست

    اپریل 30, 2025Updated:اپریل 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad United suffer first defeat at the hands of Lahore Qalandars in PSL 10
    لاہور قلندرز کے 210 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ 121 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سپر لیگ 10 کے 19 ویں میچ میں لاہور قلندرز  کے 210 رنز ہدف کے تعاقب میں نے اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم  17ویں اوور میں 121 رنز بناکر آوٹ ہوگئی ۔

    لاہور میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز سکور کیے ،فخر زمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے، سکندر رضا نے 39 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، ڈیرل مچل 28، محمد نعیم 25، عبداللہ شفیق 22 اور آصف علی بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے ۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے عماد وسیم اور جیسن ہولڈر نے دو ، دو  جبکہ  بین ڈوارشوئس نے ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم 16.5 اوور میں 121 رنز پر آوٹ ہوگئی اور 88 رنز سے رواں سیزن میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے ایندریس گوس 41 ، سلمان آغا 36 اور شاداب خان 13 اور نسیم شاہ 11رنز بناکر نمایاں بیٹرز رہے ،ان کے علاوہ یونائٹڈ کا کوئی اور کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکا ، صاحبزادہ فرحان 9، حیدر علی 5، عماد وسیم 2، اعظم خان ، بین ڈوارشوئس ایک، ایک  جبکہ جیسن ہولڈر بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہو گئے ۔

    قلندرز کی جانب سے حارث رؤف نے 4، سکندر رضا نے 3 اور شاہین شاہ آفریدی، آصف آفریدی اور ٹام کرن نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ، شاندار آل راونڈ کارکردگی پر سکندر رضا میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    اس کے ساتھ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی او حارث روف نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں 300، 300 وکٹوں کا سنگ میل بھی عبور کرلیا،شاہین آفریدی نے کرئیر کے 216 ویں اور حارث رؤف نے 228 ویں میچ میں 300 وکٹیں مکمل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کو امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفون، پاکستان اور بھارت کو مل کر کام جاری رکھنے پر زور
    Next Article وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025

    وفاقی کابینہ کی پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق، اب دہشت گردی سے متعلق ٹھوس فیصلے کرنے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 9, 2025

    سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سپورٹ کیلئے لایا گیا ہے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.