Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ​اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا دسواں کانووکیشن، 221 طلبہ میں ڈگریاں اور 30 گولڈ میڈلز تقسیم
    اہم خبریں مئی 22, 2026

    ​اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا دسواں کانووکیشن، 221 طلبہ میں ڈگریاں اور 30 گولڈ میڈلز تقسیم

    Facebook Twitter Email
    Islamia College University Peshawar's 10th convocation, degrees and 30 gold medals awarded to 221 students
    ​پی ایچ ڈی کے19، ​ایم فل کے 40 اور ​بی ایس کے 160 طلبا و طالبات کو ڈگیراں دی گئیں ،اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ​اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا دسواں کانووکیشن: 221 طلبہ میں ڈگریاں اور 30 گولڈ میڈلز تقسیماس موقع پر ​صوبائی وزیر کا مٹیریل سائنس لیب کے لیے 50 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان بھی کیا ۔

    ​پشاور : اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام دسویں کانووکیشن کی ایک پروقار تقریب کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں مختلف فیکلٹیز کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات میں ڈگریاں اور گولڈ میڈلز تقسیم کیے گئے ۔

    تقریب میں یونیورسٹی انتظامیہ، اساتذہ، طلبہ، والدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

    کانووکیشن کے دوران مجموعی طور پر 221 طلبہ و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں، جن میں ​پی ایچ ڈی کے 19 طلبا،
    ​ایم فل کے 40،​بی ایس کے 160 طلبا و طالبات شامل ہیں ۔

    ​تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مختلف شعبہ جات کے 22 پوزیشن ہولڈر طلبہ کو گولڈ میڈلز سے نوازا گیا، اس موقع پر شعبۂ فنون و زبان، شعبۂ بنیادی و سماجی علوم، شعبۂ قدرتی علوم، شعبۂ مذہبی و قانونی علوم اور شعبۂ ٹیکنالوجی و انجینئرنگ سائنسز کے مختلف شعبہ جات کے طلبہ نے شرکت کی ۔

    تحقیق اور اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں گراں قدر خدمات پر یونیورسٹی فیکلٹی کے 8 اساتذہ کو خصوصی گولڈ میڈلز سے نوازا گیا، جنہوں نے اپنے پہلے پی ایچ ڈی طالب علم کو کامیابی کے ساتھ فارغ التحصیل (گائیڈ) کیا ۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر، مینا خان آفریدی اور وائس چانسلر نے کامیاب ہونے والے تمام طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کی، مقررین نے اپنے خطابات میں اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور جدید علوم کے فروغ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل ملک کی ترقی اور روشن مستقبل کی اصل ضمانت ہے ۔”

    ​اس موقع پر صوبائی وزیر نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں تحقیق کے شعبے کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مٹیریل سائنس لیب (Material Science Lab) کی خاطر 50 کروڑ روپے کے خطیر فنڈز کا خصوصی اعلان کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article274 کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ کو ایک دن میں سر کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا
    Next Article حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.