پشاور( شوبزڈیسک) کے 2 اسلام آباد سے ھفتہ وار شو page..e نشر کیا جاتا ھے جس میں مختلف رنگارنگ سگمنٹ دیکھائے جاتے ہیں اس مرتبہ جرار رضوی کو بطور مہمان مدعو کیا گیا جنہوں نے موسیقی کے آور اور اپنے تجربات کے حوالے سے توجہ طلب اور حقائق معلومات کے ٹو کے ناظرین سے شیئر کیں جرار رضوی نے ملکہ ترنم نورجہاں کے فن گائیکی کو سراہتے ھوئے کہا کہ برصغیر میں میڈم نورجہاں کا ٹانی نہیں ملیگا خوش لباس شائستہ مزاج اور ترنم کا سمندر انکے اردو پنجابی فلمی اور غیر فلمی گیت غزلیں آج بھی انکو انکے مداحوں کے دلوں میں زندہ رکھے ھوئے ہیں خداداد صلاحیتوں کی حامل نورجہاں ایک کامیاب اداکارہ اور فلمساز بھی تھیں۔۔۔۔۔
جرار رضوی کی Page.E..میں دلچسپ حقائق پہ مبنی معلوماتی بات چیت۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

