پشاور( شوبزڈیسک) سینئر فنکار نجیب اللہ انجم( صدارتی ایوارڈ یافتہ) نے اخبار خیبر سے بات چیت میں کہا ھے کہ بھارتی شاعر جاوید اختر نے نظام قدرت اور اللہ پاک کی وحدانیت اختیارات عظمت بعد از موت سزا و جزا فرشتوں کے سوالات اور قران پاک میں موجود احکامات خداوندی کے متعلق جو جاہلانہ اور خودساختہ دلائل دیئےہیں اسکی پرزور مزمت ھر راسخ العقیدہ مسلمان کررھا ھے نجیب اللہ انجم نے کہا کہ جاوید اختر کے اندر کا چھپا فرعون باھر آگیا ھے یہ بدبخت انسان نام کا مسلمان نکلا جو عذاب خداوندی کو دعوت دے رھا ھے ساری ملت اسلامیہ بشمول بھارتی مسلمان بھی اس لعین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ۔
جاوید اختر عزاب خداوندی کو دعوت دے رھا ھے اسکا کوئ مزھب نہیں ۔۔۔ نجیب اللہ انجم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

