Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الیکشن چیلنج کردیا
    • غزہ میں امن معاہدے پر دستخط کردیئے گئے،آج تاریخی دن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
    • افغان طالبان کی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت
    • وزیراعظم شہبازشریف کی شرم الشیخ میں امریکی صدر سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
    • نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری کا معاملہ لٹک گیا، گورنر سے جواب طلب
    • پاک فوج کی ٹیم نے برطانوی کیمبرین پیٹرول2025 میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
    • خیبر نیٹ ورک چینلز کے مارننگ شو سے فنی سفر کا آغاز کرنیوالے سیف علی خان نجی چینل کے ( تماشہ) کے فاتح قرار
    • میرا لیڈر جب آپریشن کے خلاف ہے تو یہاں کوئی آپریشن نہیں کرسکتا، نو منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الیکشن چیلنج کردیا
    خیبرپختونخواہ

    جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الیکشن چیلنج کردیا

    اکتوبر 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    JUI challenges election of newly elected Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi
    پہلے وزیراعلیٰ کا استعفا ابھی منظور نہیں ہوا، کیسے دوسرے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوسکتا ہے؟درخواستگزار
    Share
    Facebook Twitter Email

    جمعیت علمائے اسلام نے خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الیکشن پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا، کیسے دوسرے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوسکتا ہے؟

    پشاور ہائی کورٹ میں درخواست جے یو آئی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لطف الرحمن نے بیرسٹر یاسین رضا کی وساطت سے دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کا استعفا ابھی منظور نہیں ہوا، کیسے دوسرے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوسکتا ہے؟

    درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ گورنر کے پی کے نے مستعفی ہونے والے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو 15 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے ۔

    قبل ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطف الرحمن نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کا انتخاب غیر قانونی طور پر ہوا ہے۔ پچھلے وزیر اعلیٰ کا استعفی ابھی منظور نہیں ہوا، گورنر نے ان کو تصدیق کے لیے بلایا ہے ۔

    لطف الرحمن کا کہنا تھا کہ پتا نہیں ان کو کیوں جلدی ہے، نئے وزیر اعلیٰ آنے تک پرانا وزیر اعلیٰ کام کرسکتا ہے۔ اسپیکر کے کہنے پر ہم نے کاغذات جمع کیے لیکن اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔  گورنر کا خط جب آیا تب ہمیں معلوم ہوا کہ استعفا منظور ہی نہیں ہوا ۔

    انہوں نے کہا کہ  ہم چاہتے ہیں کہ پچھلے وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ منظور ہو پھر نیا وزیر اعلیٰ منتخب ہو ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ میں امن معاہدے پر دستخط کردیئے گئے،آج تاریخی دن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط کردیئے گئے،آج تاریخی دن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    اکتوبر 13, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی شرم الشیخ میں امریکی صدر سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ

    اکتوبر 13, 2025

    نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری کا معاملہ لٹک گیا، گورنر سے جواب طلب

    اکتوبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الیکشن چیلنج کردیا

    اکتوبر 14, 2025

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط کردیئے گئے،آج تاریخی دن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    اکتوبر 13, 2025

    افغان طالبان کی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت

    اکتوبر 13, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی شرم الشیخ میں امریکی صدر سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ

    اکتوبر 13, 2025

    نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری کا معاملہ لٹک گیا، گورنر سے جواب طلب

    اکتوبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.