Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
    • پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب
    • چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    • کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    • سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 17 دہشتگرد ہلاک، پولیس حکام
    خیبرپختونخوا ستمبر 27, 2025

    کرک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 17 دہشتگرد ہلاک، پولیس حکام

    Facebook Twitter Email
    Karak: 17 terrorists killed in security forces operation, police officials say
    صورتحال کے پیش نظر درشہ خیل اور قریبی دیہات میں کرفیو نافذ کردیا گیا، ضلعی پولیس سربراہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ۔

    ڈی پی او کرک شہباز الہیٰ نے تصدیق کی ہے کہ علاقہ درشہ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 17 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے، اس دوران دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیرٹی اہلکار زخمی بھی ہو گئے ہیں ۔

    ڈی پی او کا مزید کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی ملا نزیر گروپ کے خوارجیوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا ۔

    انہوں نے کہا کہ علاقے میں 22 خوارجیوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن جاری ہے،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، صورتحال کے پیش نظر درشہ خیل اور قریبی دیہات میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔

    ڈی پی او شہباز الہیٰ کا کہنا ہے کہ مقامی لوگ گھروں سے نہ نکلیں، پولیس اور سیکیورٹی فورسز سے تعاون کریں، امن کے دشمنوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنگ جیتنے کے باوجود بھارت سے تنازعات کا پُرامن حل چاہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article بشری فرخ کی حمدیہ و نعتیہ کتاب ( غبار کوئے اوبودم) کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

    اکتوبر 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

    اکتوبر 10, 2026

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.