Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے
    اہم خبریں

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Keys of Armed Personnel Carriers handed over to Upper and Lower Dir DPOs to enhance efficiency
    اے پی سیز فتنہ الخوارج کے خلاف دیر اپر اور لوئر پولیس کی آپریشنل استعدادکار میں اضافہ کریں گی، آئی جی خیبرپختونخوا
    Share
    Facebook Twitter Email
    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے دہشتگردی کے خلاف دیر پولیس کی استعدادکار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیرئیرز کی چابیاں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز لوئر دیراور اپر دیر کے حوالے کردیں ۔
    پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا سے اوورہال ہوکرآنے والی خیبر پختونخوا پولیس کی اے پی سیز کا بغور معائنہ کیا ۔
    انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے آج سینٹرل پولیس آفس میں منعقدہ ایک تقریب میں ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا سے ریفربشڈ شدہ خیبر پختونخوا پولیس کی دو آرمڈ پرسنل کیرئیرز کا معائنہ کیا ۔
    اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی پی آپریشنز، سپشل برانچ، ہیڈکوارٹرز، ٹریننگ و انوسٹی گیشن ،ڈی آئی جی فنانس اور ٹیلی کمیونیکیشن سمیت دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے ۔
    آئی جی پی نے دونوں اے پی سیز کا بغور معائنہ کیا اور انکے مختلف حصوں کے بارے آگاہی حاصل کی۔ انہوں نے دونوں اے پی سیز کے ریفربشڈ ہونے کے بعد کی استعدادکار پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
    بعد ازاں دونوں آرمڈ پرسنل کیرئیرز کی چابیاں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر دیر سیدمحمد بلال اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر دیر عبدالسلام خالد کے حوالے کی گئیں ۔
    متذکرہ اے پی سیز فتنہ الخوارج کے خلاف دیر اپر اور لوئر پولیس کی آپریشنل استعدادکار میں اضافہ کریں گی جنکے باعث پولیس کے جوان محفوظ طریقے سے مختلف حساس علاقوں میں گشت کر سکیں گے ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت
    Next Article پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ برقرار، آج فیصلہ متوقع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.