پشاور( شوبز رپورٹر ) ٹی وی اسٹیج اینڈ فلم اداکارہ خالدہ یاسمین نے استاد خیال محمد کے صاحبزادے گلوکار انور خیال کی بیماری پہ تشویش کا اظہار کیا ھے اور حکومت سے مطالبہ کیا ھے کہ انکے مفت علاج معالجہ کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جاہیں کیونکہ اس خاندان کی پشتو موسیقی کیلئے خدمات گرانقدر ہیں۔
جمعہ, جنوری 2, 2026
بریکنگ نیوز
- نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
- تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
- سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
- ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
- افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
- وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد
- پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
- پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

