Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی حماس کو دھمکی، معاہدہ تسلیم کرنے کیلئے اتوار تک کی مہلت
    • غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ کے پیش کئے گئے 20 نکات ہمارے نہیں،اس میں تبدیلی کی گئی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • بلوچستان کے ضلع شیرانی میں کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک
    • خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری
    • اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا
    • پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی
    • کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے
    • سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    اہم خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran Rejects Imposed Peace or War
    Iran Will Not Surrender Under Pressure
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے واضح کیا ہے کہ ایران پر مسلط کیا گیا امن یا جنگ کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔

    ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ ایرانی قوم اپنے شہداء کے خون اور سرزمین پر کیے گئے حملوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

    انہوں نے زور دیا کہ اسرائیل نے بہت بڑی غلطی کی ہے اور اسے اس کی سزا ضرور ملے گی۔

    سپریم لیڈر نے مزید کہا کہ ایران کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گا اور نہ ہی زبردستی تھوپا گیا کوئی معاہدہ قبول کرے گا۔ جو لوگ تاریخ سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ ایران دھمکیوں کا نرم لہجے میں جواب نہیں دیتا۔

    آیت اللہ خامنہ ای نے خبردار کیا کہ امریکا کو جان لینا چاہیے کہ ایرانی سرزمین پر امریکی فوجی مداخلت ناقابل تلافی نقصان کا باعث بنے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی دو گھنٹے طویل ملاقات، بھارت سے جنگ روکنے پر اظہار تشکر
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    امریکی صدر کی حماس کو دھمکی، معاہدہ تسلیم کرنے کیلئے اتوار تک کی مہلت

    اکتوبر 3, 2025

    غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ کے پیش کئے گئے 20 نکات ہمارے نہیں،اس میں تبدیلی کی گئی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025

    بلوچستان کے ضلع شیرانی میں کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی حماس کو دھمکی، معاہدہ تسلیم کرنے کیلئے اتوار تک کی مہلت

    اکتوبر 3, 2025

    غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ کے پیش کئے گئے 20 نکات ہمارے نہیں،اس میں تبدیلی کی گئی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025

    بلوچستان کے ضلع شیرانی میں کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 3, 2025

    خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 2, 2025

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.