پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر نیوز اسلام آباد اور پشاور سے بلترتیب نن سبا ۔مرکہ اور دقبائلو ستونزے نشر کیا جاتا ھے پشاور سے نشر کیا جانیوالا ٹاک شو ۔۔دقبائلو سونزے اس لحاظ سے توجہ طلب ھے کہ اس شو میں قبائلی عمائدین اراکین پارلیمنٹ سینٹرز اور دانشوروں کو بھی مدعو کیا جاتا ھے درحقیقت یہ ٹاک شو قبائلی عوام کے ترجمان کی حیثیت اختیار کرچکا ھے سینئر صحافی رفعت اللہ اورکزئ اس شو کے میزبان ہیں جو غیر جانبدارانہ طور پہ پرمغز سوالات کے ذریعے قبائلی عوام کے حل طلب مسائل کو اجاگر کرتے ہیں یہ ٹاک شو شمالی و جنوبی وزیرستان ضلع خیبر باجوڑ دیر درہ آدم خیل اورکزئ ۔کرم۔۔کوھاٹ۔ اور بلوچستان میں بھی باقاعدگی سے دیکھا جاتا ھے۔۔
قبائلی عوام کے دیرینہ مسائل پرمبنی خیبر نیوز کا ٹاک شو ( دقبایلو ستونزے )
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read