Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور اسکول حادثہ، خیبر پختونخوا میں 13 سالہ حکومتی کارکردگی پر سوالات
    • پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دیدی
    کھیل دسمبر 2, 2024

    انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Under-19 Asia Cup, Pakistan beat UAE by 69 runs
    شاہزیب خان نے 132 اور محمد ریاض اللہ نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے ساتویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔

    یو اے ای نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستانی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر  314 رنز بنائے ۔شاہ زیب خان نے مسلسل دوسرے میچ میں بھی شاندار بیٹنگ کی اور 132 رنز بناکر آوٹ ہوئے ،محمد ریاض اللہ نے 106رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کے 315 رنز ہدف کے تعاقب میں یو اے ای نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے، ایتھن ڈی سوزا 84 جبکہ محمد ریان 50 رنز بناکر نمایاں رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ، محمد احمد نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    رواں ٹورنامنٹ میں  قومی انڈر 19 ٹیم کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 43 رنز سے شکست دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقبائلی عوام کے دیرینہ مسائل پرمبنی خیبر نیوز کا ٹاک شو ( دقبایلو ستونزے )
    Next Article دو نسلوں کے اندر سیاسی کرداروں سے نفرت !!! آخر کیوں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور اسکول حادثہ، خیبر پختونخوا میں 13 سالہ حکومتی کارکردگی پر سوالات

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق

    اکتوبر 15, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.