Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا
    • پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
    • یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی
    • پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم، دستاویزات کا تبادلہ ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طيب اردووان کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا: 1730میٹرک ٹن گندم کی بوریاں غائب ہونے کے الزام میں گرفتار افسران کی درخواست ضمانت خارج
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا: 1730میٹرک ٹن گندم کی بوریاں غائب ہونے کے الزام میں گرفتار افسران کی درخواست ضمانت خارج

    اگست 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: Bail application of officers arrested for missing 1,730 metric tons of wheat sacks rejected
    ملزمان نے اضاخیل اسٹوریج سے 1730 میٹرک ٹن گندم کی بوریاں غائب کیں، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں 1730میٹرک ٹن گندم کی بوریاں غائب ہونے کے الزام میں گرفتار افسران کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔

    پشاور ہائی کورٹ میں گندم سکینڈل میں گرفتار سٹوریج آفیسر ارشد   اور سابقہ ملازم طلا محمد کی ضمانت  کی درخواستوں محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ، عدالت نے دونوں ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں ۔

    ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد انعام یوسفزئی کے مطابق ملزم ارشد اضاخیل سٹوریج آفیسر ہے اور طلا محمد سابقہ ملازم ہے، دونوں ملزمان گندم سکینڈل میں ملوث ہیں، اضاخیل سٹوریج سے 1730 میٹرک ٹن (3300 گندم کی بوریاں) غائب کی گئیں ۔

    انہوں نے بتایا کہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے سکینڈل کی تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا اور ان کو حراست میں لیا، ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں اینٹی کرپشن کورٹ نے بھی خارج کردی ہیں ۔

    بعد ازاں پشاور ہائیکورٹ نے بھی محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر کی تعریف
    Next Article پہلا ون ڈے میچ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 31, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 31, 2025

    یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی

    اگست 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا

    ستمبر 1, 2025

    پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”

    ستمبر 1, 2025

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 31, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 31, 2025

    یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی

    اگست 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.