Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات
    خاص خبریں مارچ 13, 2024

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور  نے وزیراعظم ہاوس میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے خیبر پختونخوا کےلیے نئے چیف سیکریٹری کا مطالبہ کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف سے شہباب علی شاہ کو بطور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ۔ وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں علی امین گنڈا پور نے دوسرے صوبوں کی طرح خیبرپختونخوا کو فنڈز دینے اور صوبے کے واجبات کلیئر کرنے کا مطالبہ کیا ۔

    یاد رہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے اور شہبازشریف کے درمیان ہونے والے یہ ملاقات انتہائی اہمیت کی حامل ہے ، علی امین گنڈا پور تحریک انصاف کے سینئر رہنما ہیں جو آزاد اراکین کی حمایت سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ منتخب ہوئے ہیں ۔ اس سے قبل وہ شہبازشریف کو وزیراعظم قبول کرنے سے متعدد مقامات پر انکار بھی کر چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر:بروقت پاسپورٹ فراہمی گزشتہ 7 ماہ سے معطل
    Next Article سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
    Web Desk

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.