Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:لیور اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹرز بنانےکا فیصلہ
    اہم خبریں مارچ 26, 2024

    خیبرپختونخوا:لیور اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹرز بنانےکا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Decision to build liver and bone marrow transplant centers
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں لیور اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹرز بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائِی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔
    محکمہ صحت کے اہم اجلاس میں صوبائی کابینہ اراکین سید قاسم علی شاہ ، مزمل اسلم، مشال یوسفزئی کے علاوہ چیف سیکرٹری ، متعلقہ انتظامی سیکرٹریز ، اور شعبہ صحت کے ماہرین نے شرکت کی۔
    صوبے میں اجلاس کی کارروائی کے دوران لیور اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹرز بنانے کے ساتھ ساتھ انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سرجری قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ان سینٹرز کے قیام کیلئے فنڈز ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے ہدایت کی ہے کہ منصوبوں کو حتمی شکل دے کر منظوری کیلئے پیش کیا جائے۔ علی امین گنڈاپور نے اجلاس کے دوران کہا کہ ہسپتالوں میں ڈائیلاسز سروس کی 24 گھنٹے دستیابی یقینی بنائی جائے۔ زور دیتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جن ہسپتالوں میں ڈائیلاسز سروسز نہیں ہیں وہاں شروع کی جائیں۔

    Khyber Pakhtunkhwa خیبرپختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:پہلی بارنائٹ ٹورزئم کاانعقاد
    Next Article افغان شہری:غربت کے باعث اپنے جسمانی اعضاء بیچنے پر مجبور
    Mahnoor

    Related Posts

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.