Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    • ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:پہلی بارنائٹ ٹورزئم کاانعقاد
    اہم خبریں

    پشاور:پہلی بارنائٹ ٹورزئم کاانعقاد

    مارچ 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The first Barnnight Tourism is being organized in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں پہلی بارنائٹ ٹورزئم کا انعقاد کیا جارہا ہے

    پشاور میں پہلی دفعہ پاک فوج کے تعاون سے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ٹووردا پشاور کی طرف سے بارنائٹ ٹورزئم کا انعقاد کیا جارہا ہے۔عوام کو اس ایونٹ میں پشاور کے تاریخی مقامات کی سیر سمیت مقامی کوزین اور میوزیک سےلطف اندوزہونےکاموقع ملے گا، خیبرپختونخوا میں نائٹ ٹورزئم کے آغاز سےسیاحت کے شعبے کو مزید تقویت ملے گی۔

    پشاور کے تاریخی ورثےکی حفاظت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت نے قصہ خوانی بازار کی تعزین و آرائش کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔پاک فوج نےخیبر پختونخوا کےتاریخی مقامات کی دوبارہ تعزئین و آرائش کے حوالے سے خیبر ٹریل کےمتعدد مقامات پر کام شروع کر چکی ہے۔جس میں مشن ہسپتال چیپل ، علی مسجد فورٹ وغیرہ شامل ہوگا۔پاک فوج کا خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات کی بقاء اور انکی سیاحت کے حوالے سے کی جانے والی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

    Barnnight Tourism Peshawar بارنائٹ ٹورزئم پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپارلیمینٹ عملاً مفلوج اور فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں۔ سینئر تجزیہ کاروں کی رائے
    Next Article خیبرپختونخوا:لیور اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹرز بنانےکا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025

    سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.