Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ

    مئی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Decision to launch Billion Tree Tsunami Plus
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر صوبہ بھر میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے محکمہ جنگلات کا کہنا ہے کہ بلین ٹری سونامی کے پہلے مرحلہ کے بعد 10 بلین ٹری سونامی اور اب بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔اس دوران صوبہ بھر میں مزید پانچ سالوں کے دوران ایک ارب سے زائد درخت لگانے سمیت خیبر پختونخوا میں ٹورازم کا سکوپ بڑھانے پر بھی کام شروع کیا جائیگا ۔

    محکمہ جنگلات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ضم اضلاع میں بھی مزید شجرکاری کےلیے ہنگامی بنیادوں پراقدامات شروع کئے گئے ہیں۔ اس کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات میں بھی نمایاں کمی آسکے گی۔
    مزید ذرائع کا کہنا ہے کہ شجرکاری کے باعث نجی نرسریوں سے بھی پودوں کا حصول ممکن بنایا جائیگا۔ اس کے علاوہ سرکاری نرسریوں میں بھی پودے کاشت کرنےکے لئے فارسٹ ڈویژن کو احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
    ترجمان محکمہ جنگلات کے مطابق بلین ٹری سونامی پلس سے صوبے بھر کے جنگلاتی رقبے میں اضافہ ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور وفاق میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں,بیرسٹر سیف
    Next Article بلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم ایران سے داخل ہو گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.