خیبرپختونخوا میں حکومت سازی جاری ہے۔ایوان کا حصہ نئَےچہرے بھی ہو گے
حکومت سازی کا خیبرپختونخوا میں مرحلہ مرحلہ وار جاری ہے، پرانے ممبران کے علاوہ اب کی بار ایوان کا حصہ نئے چہرے بھی بنیں گے۔صوبائی کابینہ کا اس حوالے سےحصہ بننے والے امیداروں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔کچھ نئے تو کچھ پرانےچہروں کی ان امیدواروں میں شمولیت کا امکان ہے۔
اعلامیہ کے مطابق بطور ڈپٹی سپیکر بابر سلیم سواتی کو جبکہ سینئر صوبائی وزیر کا عہدہ سابق سپیکر مشتاق احمد غنی کو ملنے کا امکان ہے۔ اکبرایوب، فیصل امین گنڈاپور اور امجد علی سمیت دیر سے شفیع اللہ، باجوڑ سے انور زیب، مالاکنڈ سے شکیل احمد، مردان سے ظاہرشاہ طورو کو بھی شامل کئے جانےکا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نئی کابینہ میں خیبرپختونخوا کی میں ذمہ داریاں فضل شکور، مینہ خان اور قاسم علی شاہ کو بھی دی کی جا سکتی ہیں۔حکومت سازی کے لئے خیبرپختونخوا میں کوششیںتیز کر دی گئی ہیں،صوبائی کابینہ میں میاں عمر ضلع نوشہرہ سے، زاہد اللہ بنوں سے ،جنوبی وزیرستان سے آصف خان کی بھی شمولیت کا امکان ہے۔