Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی
    • بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
    • امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ
    • شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی
    • خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی
    • پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد
    • وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:19 سرکاری یونیورسٹیوں کیلئےوی سیز کے انٹرویوز کا شیڈول جاری
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا:19 سرکاری یونیورسٹیوں کیلئےوی سیز کے انٹرویوز کا شیڈول جاری

    جنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Schedule of interviews of VCs for 19 government universities continues
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کی 19 سرکاری یونیورسٹیوں کیلئےوی سیز کے انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے

    19 سرکاری جامعات کے وی سیز کے انٹرویوز کیلئے محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ اس اعلان کے مطابق، انٹرویوز کا منصوبہ 23 تا 27 جنوری 2024 کو پی ہاوس اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ امیدواروں کو 19جامعات کے وائس چانسلرکے عہدے کیلئے طلب کر کے  لیا گیا ہے۔

    امیدواروں کو انٹرویو کا وقت اور دن مخصوص کر کے انہیں مطلع کیا گیا ہے۔تاکہ وہ مقررہ وقت پرآکر انٹرویو دے سکے۔اس اہم مرحلے میں ہر امیدوار کو اپنے عہد کے لیے موازنہ کرنے کا موقع حاصل ہوتا ہے. ذرائع کے مطابق 20 جامعات خیبر پختونخوا کی وائس چانسلر سے اس وقت محروم ہیں،جبکہ ان میں سے 19 سرکاری جامعات کے لیے وی سیز کے انٹرویو کا شیڈول تشکیل دیا گیا ہے.پی ہاوس اسلام آباد میں اس حوالے سے سیکورٹی کا بھی خصوصی طور پر انتظام کیا گیا ہے۔تاکہ کسی ناگہانی صورتحال سے بچا جا سکا۔

    interviews Khyber Pakhtunkhwa Schedule انٹرویوز خیبر پختونخوا شیڈول
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا
    Next Article عام انتخابات: ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہونگی
    Mahnoor

    Related Posts

    انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 8, 2026

    بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 8, 2026

    بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی

    جولائی 7, 2026

    خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.