Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں
    • شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔
    • سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار خالقداد امید بھی چل بسے۔۔۔۔۔
    • آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔
    • سابق اور موجودہ وزیرِاعلیٰ میں فرق؟
    • خیبر پختونخواہ میں سیاسی اتار چڑھاو اپوزیشن اور حکومت کے مابین رسہ کشی سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی  CROSS TALK……
    • اسٹیج کی دنیا میں جو کچھ دیکھ رھا ھوں اللہ کی پناہ حج کرنے کے بعد ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ مزید کام کروں۔ نسیم وکی۔
    • فلم چوڑیاں کی شوٹنگ کے دوران صائمہ نے میرا ھاتھ پکڑکر کہا۔۔ شاہ جی اب یہ کبھی مت چھوڑنا۔۔  سید نور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرٹیلی ویژن پشاور اسٹیشن کی دریافت ایک نیا اینکر جس نے اچانک خیبر سحر میں انٹری دیکر سب لو حیران کرڈالا
    میگزین

    خیبرٹیلی ویژن پشاور اسٹیشن کی دریافت ایک نیا اینکر جس نے اچانک خیبر سحر میں انٹری دیکر سب لو حیران کرڈالا

    ستمبر 26, 2025Updated:ستمبر 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Television Peshawar Station discovered a new anchor who surprised everyone by suddenly entering Khyber Sahar.
    جمشید علی خان نے بطور نیوز کاسٹر پرفارم کیا اور ماحول کو خوشگوار کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( شوبزڈیسک ) خیبرٹی وی نیٹ ورک کا یہ خاصا رھا ھے کہ اسکا ھر کارکن ملٹی ٹیلنٹڈ ھے اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت ھایئر مینجنٹ کی جانب سے دئے گئے ٹاسک کو پورا کیا خیبر کے screen faces میں خیبر نیوز اور خیبر انٹرٹینمنٹ کے لاتعداد شامل ہیں جنکی شہرت اور حاصل کردہ مقام میں خیبر نیٹ ورک کا بنیادی کردار رھا ھے پشاور سنٹر سے جمعہ کے دن نشر کئے گئے مارننگ شو کی اوپننگ مینہ شمس کی بجائے اسٹیشن مینجر کامران جان نے کی براہ راست شو دیکھنے والے ناظرین نے نہ صرف اس پر حیرانگی کا اظہار کیا بلکہ سراھا بھی یاد رھے کہ خیبر نیٹ ورک کے مشر کامران حامد کے نیو آئیڈیا کے تحت اب ھر جمعہ کے مارننگ شو میں A. ٹیم کے 5 اراکین زکی الرحمان۔مینہ شمس۔کامران جان۔محمد وسیم اور جمشید علی خان شرکت کرتے ہیں جسکا بنیادی مقصد باہمی مشاورت یکجہتی اور تعاون کو فروغ دینا ھے کامران جان نے پہلی مرتبہ خیبر سحر میں پراعتماد انداز میں اینکرنگ کرکے یہ ثابت کیا کہ خیبرٹیلی ویژن کا ھر فیملی ممبر باصلاحیت ھے جمشید علی خان نے بطور نیوز کاسٹر پرفارم کیا اور ماحول کو خوشگوار کردیا جبکہ زکی الرحمان نے معنی خیز اور توجہ طلب بات چیت کی اور روایتی کمپیئرنگ سے ھٹ کر اسٹائل اپنایا شو کا دلچسپ سگمنٹ یہ تھا کہ کامران جان نے مینہ شمس جمشید علی خان اور زکی الرحمان کی پیروڈی کرکے سب کو ھنسی اور حیرانگی میں لوٹ پوٹ کردیا علاوہ ازیں اپنے صبر واستقلال کا اظہار شاعری میں کیا مینہ شمس کے ساتھ ایک رومانوی سین بھی فلمایا محمد وسیم نے غنی خان کا ایک شعر بھی سنایا مینہ شمس نے آخر میں چاروں مہمانوں سے انکا پیغام بھی ناظرین کے نام لیا اور یوں یہ دلچسپ مارننگ شو اپنے اختتام کو پہنچا محمد حنیف بلوچ خیبر سحر کو پروڈیوس کیا۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانسانی حقوق اور ہماری بہنوں کی قربانیاں
    Next Article جنگ جیتنے کے باوجود بھارت سے تنازعات کا پُرامن حل چاہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں

    اکتوبر 18, 2025

    شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں

    اکتوبر 18, 2025

    شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار خالقداد امید بھی چل بسے۔۔۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    سابق اور موجودہ وزیرِاعلیٰ میں فرق؟

    اکتوبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.