پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر نیوز پشاور کا روڈ شو ( خیبر واچ) ایک طویل المدت شو ھے جس کے ھر ایپیسوڈ میں معاشرتی برائیوں لاقانونیت۔۔ملاوٹ۔۔نیم حکیم خطرہ جان ۔غیر مسند عطائ جعلی ڈاکڑوں مضر صحت اشیائے خوردنی۔ تعویذ گنڈوں کے ذریعے خواتین کو لوٹنے والے اٹھائ گیروں ۔۔ناجائز منافع خوروں۔۔ وزن میں چوری ۔۔ منشیات فروشوں ۔۔ نجومیوں ۔۔اور رشوت خوروں کیخلاف ( خیبر واچ) ایک وارننگ بن گیا ھے محمد اسماعیل اس روڈ شو کے میزبان ہیں جو ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے اس روڈ شو کے ذریعے معاشرتی ناھمواریوں کیخلاف جہاد کررھے ہیں۔۔
جمعہ, اکتوبر 23, 2026
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
- اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
- گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
- سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
- مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
- کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
- معدنیات پر پہلا حق عوام اور دوسرا صوبےکا ہوگا،سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی
- وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے،گورنر فیصل کنڈی

