Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں
    • پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی
    • بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
    • فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
    • فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد
    • پاکستان نے ہمیشہ مثبت سفارت کاری کو ترجیح دی ہے، امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ
    • ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
    اہم خبریں

    کوہاٹ: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

    جولائی 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Kohat: Gunship helicopters shell militant hideouts, 15 terrorists killed, several hideouts destroyed
    گن شپ ہیلی کاپٹروں سے دہشتگردوں کو پہاڑوں کی طرف بھاگتے دیکھا گیا، آر پی او عباس مجید مروت
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ ڈویژن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے  شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کی گئی ہے جس میں 15 دہشتگرد ہلاک ہوگئے اور ان کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں ۔

    کوہاٹ: ریجنل پولیس آفیسر عباس مجید نے کہا ہے کہ ہنگو، اورکزئی اور لوئر کرم کے سرحدی علاقوں میں آپریشن جاری ہے ، آپریشن کے دوران چھپری، کنڈاؤ، شناوڑی، زرگری اور نریاب کے پہاڑی علاقوں میں بڑی کارروائیاں کی گئی ہیں ۔

    آر پی او کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 15 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ ان کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ گن شپ ہیلی کاپٹروں سے دہشتگردوں کو پہاڑوں کی طرف بھاگتے دیکھا گیا، 200 سے زائد آرمی و پولیس اہلکار گرینڈ آپریشن میں شریک ہیں ۔

    عباس مجید مروت کا مزید کہنا تھا کہ نو گو ایریا کوہ میدان میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا، اس حوالے سے حکام نے علاقہ کلیئر کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے اور کوہ میدان دہشتگردوں سے خالی کرا لیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کے سزایافتہ رہنما سینیٹر اعجاز چودھری، ایم این اے احمد چٹھہ اور ایم پی اے احمد بھچر نااہل قرار
    Next Article پاکستان کا عام آدمی: مظلوم یا شریکِ جرم؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    اپریل 9, 2026

    فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.