Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر کے پی کا قبائلی عمائدین سے وعدہ: کارروائی اور تعاون کی ضمانت
    خاص خبریں مئی 24, 2024

    گورنر کے پی کا قبائلی عمائدین سے وعدہ: کارروائی اور تعاون کی ضمانت

    Facebook Twitter Email
    Governor Khyber Pakhtunkhwa, Faisal Karim Kundi
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعرات کو مادر وطن کے تحفظ کے لیے قبائلی عوام کی قربانیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں گے۔

    وہ گورنر ہاؤس میں ضم شدہ علاقوں کے قبائلی عمائدین کے 120 رکنی وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ سابق وفاقی وزیر ساجد طوری کی قیادت میں آنے والے وفد میں باجوڑ، مہمند، اورکزئی، کرم اور وزیرستان کے قبائلی عمائدین شامل تھے۔

    گورنر  نے وفد کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ان کے تحفظات متعلقہ حکام تک ضروری کارروائی کے لیے پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی عمائدین کی صدر اور بلاول بھٹو سے ملاقات کے لیے جرگہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان سے متعلق ان کے مسائل متعلقہ حکام کے  سے حل کئے جائیں گے۔

    وفد نے گورنر کے پی کو لوڈ شیڈنگ، طلباء کے کوٹہ، لیویز میں بھرتیوں سمیت اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے گورنر پر زور دیا کہ وہ قبائلی علاقوں میں مقیم سکھوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں اور اقلیتوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کو سزا دی جائے۔

    گورنر  نے وفد کو مسائل کے حل کے لیے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی اور قبائل کو سفارشات مرتب کرنے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی بنانے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام کے تحفظات دستیاب فورمز پر اٹھائے جائیں گے جبکہ سکھ برادری کے افراد کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے محکمہ پولیس سے رابطہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی اور وفاقی حکام قبائلی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور انہیں ترقی کے قومی دھارے میں لانے کے لیے کام کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجھیل سیف الملوک روڈ آمدو رفت کیلئے کھول دی گئی
    Next Article کے پی حکومت کی دوسری خصوصی پرواز بشکیک میں پھنسے 300 طلباء کو گھر لے آئی
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.