Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی روک دیئے گئے
    • سعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا،وزیر خزانہ
    • پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی
    • امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی
    • خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل
    • پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز
    • خيبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں صفائی مہم روزانہ کا معمول بن گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی روک دیئے گئے
    خاص خبریں نومبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی روک دیئے گئے

    Facebook Twitter Email
    Local government elections in Khyber Pakhtunkhwa have been halted until further notice.
    وفاقی حکم نامے کے باعث خیبر پختونخوا کے باقی اضلاع میں بھی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں رہا، الیکشن کمیشن آف پاکستان
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے باعث بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے، خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے اب تک کیے گئے تمام اقدامات تا حکم ثانی روک دیئے گئے ۔

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے مطابق گورنر رول اور ایمرجنسی والے اضلاع کے علاوہ بلدیاتی الیکشن کے لیے اقدامات شروع کیے گئے تھے، وفاقی حکومت کی جانب سے 4 نومبر 2026 کو آرڈر نمبر 3 جاری کیا گیا ۔

    بیان میں بتایا گیا کہ آج چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی صدارت میں اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی حکومت کے آرڈر نمبر 3 کا جائزہ لیا گیا، آرڈر کی شق نمبر 2 کے تحت آئین کے آرٹیکل 140 اے کو معطل کیا گیا ہے ۔

    ترجمان کے مطابق آرٹیکل 140-A کی معطلی کا اطلاق دیگر تمام اضلاع پر بھی کر دیا گیا، آرٹیکل 140 اے صوبوں میں مقامی حکومتوں کے قیام سے متعلق ہے ۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق آرٹیکل 140 اے کی ذیلی شق 2 کے تحت بلدیاتی انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے، وفاقی حکم نامے کے باعث خیبر پختونخوا کے باقی اضلاع میں بھی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں رہا ۔

    الیکشن کمیشن کا یہ بھی بتانا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے اب تک کیے گئے تمام اقدامات تا حکم ثانی روک دیے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا،وزیر خزانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا،وزیر خزانہ

    نومبر 4, 2026

    پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی

    نومبر 4, 2026

    امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی روک دیئے گئے

    نومبر 5, 2026

    سعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا،وزیر خزانہ

    نومبر 4, 2026

    پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی

    نومبر 4, 2026

    امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.