Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا پارٹی چیئرمین کو خط
    • منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر
    • نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ
    • ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی
    • پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    • خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار
    • بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا پارٹی چیئرمین کو خط
    اہم خبریں ستمبر 29, 2026

    لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا پارٹی چیئرمین کو خط

    Facebook Twitter Email
    Long march should be postponed immediately, PTI leader Shaukat Yousafzai writes to party chairman
    بیرونی خطرات اور دہشتگردی میں اضافے کے پیش نظر احتجاج ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی کے خط کا متن
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کے لیے پارٹی قیادت کو خط لکھ دیا، خط کےمتن کے مطابق وفاقی حکومت کچھ ایشوز کو بنیاد بنا کر ایمرجنسی نافذ کرنا چاہتی ہے ۔

    پشاور: شوکت یوسفزئی کی جانب سے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور دیگر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ملک کے وسیع ترمفاد میں لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، بیرونی خطرات اور دہشتگردی میں اضافے کے پیش نظر احتجاج ملتوی کیا جائے ۔

    شوکت ویسفزئی نے اپنے خط میں مزید لکھا کہ وفاقی حکومت کچھ ایشوز کو بنیاد بنا کر ایمرجنسی نافذ کرنا چاہتی ہے، ریاست سے ٹکراؤ کے بجائے مذاکرات کی راہ ہموار کی جائے، افغانستان سے ممکنہ حملہ ایمرجنسی کا جواز بن سکتا ہے ۔

    پی ٹی آئی رہنما کے مطابق وفاقی حکومت کے پی حکومت پر تعاون نہ کرنے کا بیانیہ بنا رہی ہے، صوبائی حکومت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے، دہشتگردی کو سپورٹ کرنے کا الزام لگا کر پارٹی پر پابندی لگ سکتی ہے ۔

    خط میں مزید لکھا گیا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان نے بھی ماضی میں ورکرز کی جانوں کے تحفظ کے لیے لانگ مارچ ختم کیا تھا، میری گزارشات کو سنجیدگی سے لیا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمنتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا پارٹی چیئرمین کو خط

    ستمبر 29, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026

    پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ستمبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.