Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا دنیا میں امن کیلئے کردار، برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں ستائش
    اہم خبریں مئی 22, 2026

    پاکستان کا دنیا میں امن کیلئے کردار، برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں ستائش

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لندن: لارڈ قربان حسین کا ہاس آف لارڈز میں پاکستان کے امن کردار کو خراجِ تحسین۔

    لارڈ قربان حسین نے کہا کہ پاکستان کی سفارتکاری سے امریکہ ایران جنگ بندی ممکن ہوئی، ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں۔

    لارڈ قربان حسین نے برطانوی پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ عالمی تنازعات روکنے میں غیر مؤثر ثابت ہوئی۔

    کشمیر تنازع 1948 سے سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے۔ کشمیر پر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر آج تک عملدرآمد نہ ہو سکا۔

    انہوں نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کردار ادا کرے۔

    لارڈ قربان حسین نے کہا کہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان تین بڑی جنگیں لڑ چکے ہیں۔ لائن آف کنٹرول پر ایک غلط اندازہ خطے کو بڑی تباہی کی طرف لے جا سکتا ہے۔

    برطانیہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن عالمی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔

    لارڈ قربان حسین نے مطالبہ کیا کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ہونا چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
    Next Article فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.