Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
    بین الاقوامی مئی 22, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

    Facebook Twitter Email
    Field Marshal Syed Asim Munir arrives in Tehran on important official visit
    فیلڈ مارشل ایران میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی جانب سے خطے مٰن امن کے قیام کیلئے سفارتی کوششیں جاری ہیں ، اس سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر ایران کے شہر تہران پہنچ گئے، فیلڈ مارشل تہران میں اعلیٰ ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عاملہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے  ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تہران پہنچنے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی حکام نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال کیا ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل تہران میں ایران کے  اعلیٰ شخصیات سے اہم ملاقاتیں کریں گے،اس موقع پر ایران امریکہ کشیدگی کے خاتمے اور ممکنہ امن معاہدے پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا دورہ مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کیلئے ہے اور یہ ثالثی کی جاری کوششوں کا حصہ ہے ۔

    یاد رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ایران میں موجود ہیں، محسن نقوی نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر کے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔

    خبر ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر کے ایران امریکہ جنگ کے خاتمے کے لیے مسودوں پر تفصیلی بات چیت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا دنیا میں امن کیلئے کردار، برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں ستائش
    Next Article 274 کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ کو ایک دن میں سر کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.