Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت
    • خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب
    • وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئر دیر کی شمائلہ کبھی اسکول نہیں گئی لیکن 6 زبانیں بول سکتی ہے
    اہم خبریں دسمبر 20, 2024

    لوئر دیر کی شمائلہ کبھی اسکول نہیں گئی لیکن 6 زبانیں بول سکتی ہے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی ننھی بچی شمائلہ روانی سے انگریزی بولتی ہے۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

    یاد رہے کہ لوئر دیرکی شمائلہ کبھی اسکول نہیں گئی مگر انگریزی سمیت 6 زبانوں میں مہارت رکھتی ہے۔ شمائلہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں کہا کہ میں نے انگریزی سمیت 6 زبانیں اسکول میں نہیں بلکہ گھر پر بیٹھ کر سکھیں۔ شمائلہ اردو، انگلش ، پنجابی ،سرائیکی، پشتو اور چترالی زبانیں بول سکتی ہے۔

    شمائلہ کی والدہ کا تعلق چترال اور والد کا تعلق پشاور سے ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے شمائلہ کی اچھی انگلش کو سراہا۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ اتنی اچھی انگلش تو انگلش میڈیم اسکول میں پڑھنے والے بھی نہیں بول پاتے۔ کچھ کا کہنا تھا کہ اس کا تعلق صرف اسکول اور اچھی تعلیم سے نہیں بلکہ محنت ، لگن اور اعتماد سے ہوتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کیلیے قائم سیکیورٹی ڈیسک ختم
    Next Article پشاور میں خیبر فوڈ فیسٹول 2024 شروع
    Web Desk

    Related Posts

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری

    ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب

    ستمبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری

    ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب

    ستمبر 8, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت

    ستمبر 8, 2026

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.