Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان
    • برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا
    • جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار
    • خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط
    • افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کیلیے قائم سیکیورٹی ڈیسک ختم
    اہم خبریں

    ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کیلیے قائم سیکیورٹی ڈیسک ختم

    دسمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلہ دیشی حکام  نے ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کیلیے قائم کی گیا خصوصی سیکیورٹی ڈیسک ختم کردیا۔

    تفصیلات کے مطابق قاہرہ میں جاری ڈی ایٹ سمٹ  میں وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی ملاقات ہوئی، شہباز شریف نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، مذہبی اور ثقافتی  روابط  کا تذکرہ کرتے ہوئے  دوطرفہ تجارتی تعاون اور ثقافتی تبادلوں پر زور دیا۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تجارت اور سیاحت کے فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات پر ڈاکٹر محمد یونس سے اظہار تشکر کیا۔ ان اقدامات میں  پاکستان سے آنے والے کنسائنمنٹ کی 100 فیصد فزیکل انسپکشن، اور ڈھاکا ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کے لیے قائم شدہ خصوصی سیکیورٹی ڈیسک کا خاتمہ شامل ہیں۔

    علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ویزا درخواستوں کے لیے اضافی کلیئرنس کی پابندی  کے خاتمے پر بھی بنگلادیشی چیف ایڈوائزر کا شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہماری کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیت کر پاکستانیوں کو بہترین تحفہ دیا، وزیراعظم
    Next Article لوئر دیر کی شمائلہ کبھی اسکول نہیں گئی لیکن 6 زبانیں بول سکتی ہے
    Web Desk

    Related Posts

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025

    جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار

    جولائی 16, 2025

    خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط

    جولائی 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025

    برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا

    جولائی 16, 2025

    جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار

    جولائی 16, 2025

    خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط

    جولائی 16, 2025

    افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر

    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.