Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور
    اہم خبریں جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم ہو گیا ہے۔

    سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر LSE SPAC-II کی پبلک آفرنگ کی منظوری دے دی ہے۔

    ایس ای سی پی کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران یہ چودھواں آئی پی او ہے جس کی منظوری دی گئی ہے۔

    ایس ای سی پی کے مطابق LSE SPAC-II کی پبلک آفرنگ کے تحت مجموعی طور پر 2 کروڑ شیئرز فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

    ان میں سے ایک کروڑ 80 لاکھ شیئرز ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ 20 لاکھ شیئرز ریٹیل سرمایہ کاروں کے لیے دستیاب ہوں گے۔

    اعلامیے کے مطابق ریٹیل سرمایہ کار 10 روپے فی شیئر کے حساب سے اس آفرنگ میں حصہ لے سکیں گے۔

    اس پیشکش کے ذریعے مختلف سرمایہ کاروں کو پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

    ایس ای سی پی نے بتایا کہ LSE SPAC-II کے ذریعے مستقبل میں موزوں کمپنیوں کے حصول یا انضمام کے لیے سرمایہ اکٹھا کیا جائے گا۔

    کمیشن کے مطابق حالیہ اصلاحات کے نتیجے میں آئی پی او مارکیٹ میں سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے اور سرمایہ کاروں کے لیے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

    IPO پاکستان LSE SPAC-II آئی پی او ادارہ جاتی سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ ایس ای سی پی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پاکستان معیشت پبلک آفرنگ ریٹیل سرمایہ کار سرمایہ کاروں کے مواقع سرمایہ کاری شیئرز کیپٹل مارکیٹ مالیاتی مارکیٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات
    Next Article 2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.