Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
    • ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
    • لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
    • بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی اور سینیٹ سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ منظور
    • مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کا بیان، پاکستان کا امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج
    • وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے تک فی لٹر کمی کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات
    اہم خبریں جون 23, 2026

    فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

    Facebook Twitter Email
    FIFA World Cup: Norway; Argentina and France secure wins in thrilling matches
    امریکہ میں جاری مقابلے، گروپس میں پوائنٹس کی جنگ مزید تیز
    Share
    Facebook Twitter Email

    فٹبال کے عالمی کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جن میں مختلف ٹیموں نے شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔

    امریکہ کے نیو جرسی میں کھیلے گئے میچ میں ناروے نے سینیگال کو تین کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ اس میچ کے بعد گروپ آئی میں ناروے چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا جبکہ سینیگال بھی چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

    اسی طرح فلاڈیلفیا میں ہونے والے میچ میں فرانس نے عراق کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا۔

    دوسری جانب ڈلاس میں کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے آسٹریا کو دو صفر سے شکست دی۔ اس فتح کے بعد ارجنٹینا گروپ جے میں چھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

    ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے درمیان مقابلہ مسلسل دلچسپ ہوتا جا رہا ہے اور شائقین آنے والے میچوں کے منتظر ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
    Next Article پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    اگست 21, 2026

    لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    اگست 21, 2026

    بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار

    اگست 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    اگست 21, 2026

    ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    اگست 21, 2026

    لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    اگست 21, 2026

    بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار

    اگست 21, 2026

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.